منشیات فروش سے چرس برآمد ،مقدمہ درج

منشیات فروش سے  چرس برآمد ،مقدمہ درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)منشیات فروش سے چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج،ملزم گرفتار۔ پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے۔۔۔

 ہلال پور چوک میں دورا ن چیکنگ احسان نامی شخص کو مشکوک حالت میں روک کر تلاشی لی جسکے قبضہ سے 600گرام چرس برآمد ہوئی ۔منشیات برآمد ہونے پر ملزم گو گرفتار کرکے خلاف تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں