پتنگ فروش گرفتار،مقدمہ درج

پتنگ فروش گرفتار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے چک نمبر4جنوبی میں چھاپہ مار کر پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، فرخ نواز کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں، ملزم کو حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پولیس نے چک نمبر4جنوبی میں چھاپہ مار کر پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، فرخ نواز کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں، ملزم کو حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں