کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ، چار افرادپرمقدمات درج

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ، چار افرادپرمقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد قانون کی زد میں آ گئے بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے شاہ پوراور بھلوال میں چیکنگ کے دوران وسیم عباس، محمد اسلم عبدالغفار اور محمد طاہر کو کرایہ داری ایکٹ کے تحت کوائف چھپانے پر پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں