7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج

7جواری رنگے ہاتھوں  گرفتار ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سٹی پولیس نے 7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے ، ملزمان تاش کے پتوں پر جواء کھیل رہے تھے ،پولیس نے داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کر کے گرفتار ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 تھانہ سٹی پولیس نے 7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے ، ملزمان تاش کے پتوں پر جواء کھیل رہے تھے ،پولیس نے داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کر کے گرفتار ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں