کمشنر کا آج سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحان کے انتظامات کا جائزہ

کمشنر کا آج سے شروع  ہونے والے انٹرمیڈیٹ  امتحان کے انتظامات کا جائزہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کمشنر سرگودہا ڈویژن محمد اجمل بھٹی نے آج 19 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کے انتظامات اور بوٹی مافیا کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔۔

کمشنر نے کہا کہ امتحانات کاشفاف انداز میں انعقاد ہم سب کی زمہ داری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر روزانہ کی بنیاد پر ہر سنٹر کا بار بار معائینہ کریں۔ امیدوار کو ہر سنٹر پر پر سکون ماحول اور فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ بوٹی مافیا کے خلاف بلاتقریق کاروائی کی جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں