2خواتین سمیت 5افراد پر تشدد،دکان میں توڑ پھوڑ

2خواتین سمیت 5افراد پر  تشدد،دکان میں توڑ پھوڑ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران ظہور حیات کالونی میں خرم وغیرہ نے رخسانہ کوثر اور گھلا پور میں زبیر وغیرہ نے شہناز بی بی کو گھروں جبکہ للیانی میں عباس وغیرہ نے۔۔۔

 محمد اجمل کی دوکان میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،کوٹمومن میں معمولی تنازعہ پر اسلم وغیرہ نے ظفر اقبال ،جان محمد والا میں عامر وغیرہ نے ظفر عباس کو راستہ میں روک کر مبینہ طور پر زدوکوب کرتے ہوئے ہراساں کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں