بغیر نقشہ فیس تعمیرات رکوانے کیلئے ٹیموں کی تعداد میں اضافہ

بغیر نقشہ فیس تعمیرات رکوانے  کیلئے ٹیموں کی تعداد میں اضافہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ترجمان میٹروپولٹین کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر ادارہ کی حدود میں عرصہ دراز سے ۔۔

نقشہ فیس کی مد میں فیسیں جمع کروائے بغیر کمرشل پلازوں ، عمارتوں کی تعمیر رکوانے اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی تیز کر نے کیلئے انفورسمنٹ انسپکٹرز کی سربراہی میں ٹیموں کی تعداد بڑھا دی گئی جو روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کر کے عملدرآمد کی رپورٹ حکام کو ارسال کر یں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں