تجاوزات کے خلاف آپریشن بھاری سامان ضبط ، درجن سے زائد دکانداروں کو جرمانے

تجاوزات کے خلاف آپریشن بھاری سامان ضبط ، درجن  سے زائد دکانداروں کو جرمانے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تجاوزات کے خلاف آپریشن بھی جاری رہا، انکروچمنٹ افسران نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ مقام حیا ت روڈ، بلاک نمبر11،بلاک نمبر15، سٹی روڈ، کارخانہ بازار سمیت دیگر مقامات پر شام گئے۔۔۔

 تک جاری آپریشن کے دوران تجاوز کیا گیا بھاری سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ پہلے سے جاری وارننگ کے تناظر میں عملدرآمد نہ ہونے پر درجن سے زائد دوکانداروں کو بھاری جرمانے کر دیئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں