پیپلزپارٹی کا سیمینار کرانے کا فیصلہ ہر حوالہ سے خوش آئند :چو دھری رشید جٹ

پیپلزپارٹی کا سیمینار کرانے کا فیصلہ ہر حوالہ سے خوش آئند :چو دھری رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل نائب صدر پی پی پی چو دھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ قا ئد عوا م ذوالفقارعلی بھٹو کو پھا نسی کے خلا ف ر یفر نس کے عدا لتی فیصلے پر پیپلزپارٹی کا سیمینار کرانے کا فیصلہ ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے۔۔۔

 کیونکہ قا ئد عوا م ذوالفقارعلی بھٹو کے عدا لتی قتل کو تمام طبقات کے علم میں لا یا جا ر ہا ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے با نی ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی ملک قوم اور جمہور یت کے یہ قر با نی تاریخ کا حصہ ہے آ مر آ ج مٹ گئے لیکن کر وڑوں عوا م کے د لو ں کی دھڑکن ذوالفقارعلی بھٹو شہید عوا م اور جمہور یت کے لیے پھا نسی کے پھند ے پر چڑھ کر ہمیشہ کیلئے ا مر ہو گئے آ ج ا ن کے نواسے بلاول بھٹوزردار ی ملک قوم اور جمہور یت کے لیے اپنا کلیدی کر دار ادا کر ر ہے ہیں و ہ اپنے نا نا اور ماں کے مشن کو ہر صور ت پورا کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں