عمر ایوب،محمد احمد چھٹہ،بلال احمد خان بھچر کی عبوری ضمانت میں 14مئی تک توسیع

 عمر ایوب،محمد احمد چھٹہ،بلال   احمد خان بھچر کی عبوری ضمانت  میں 14مئی تک توسیع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں عمر ایوب،محمد احمد چھٹہ،بلال اعجاز،ایم پی اے احمد خان بھچر ضمانت قبل از گرفتاری میں پیش عبوری ضمانت میں فاضل عدالت کے۔۔۔

 جج اعجاز بٹر نے وکلاء کی بحث سننے کے بعد 14 مئی تک توسیع کردی،تھانہ سٹی میانوالی میں 9 مئی کے روز میں درج تین مقدمات میں عمر ایوب خان،محمد احمد چھٹہ او ر بلال اعجاز کو تمیمہ بیان کے ذریعے نامزد کیا گیا،جبکہ احمد خان بھچر نامزد ملزمان میں شامل ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں