21پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

21پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ اریگیشن کی ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے موضع ماسر اور اطراف 21کاشتکاروں کو پانی چوری کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ، مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔

محکمہ اریگیشن کی ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے موضع ماسر اور اطراف 21کاشتکاروں کو پانی چوری کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ، مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں