بچے سے زیادتی ،ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی ،ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)8سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا دھر لیا گیا، 90جنوبی میں ناصر زبیر کو قبرستان لے گیا زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہونے کی کوشش میں لوگوں نے اسے پکڑ لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

8سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا دھر لیا گیا، 90جنوبی میں ناصر زبیر کو قبرستان لے گیا زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہونے کی کوشش میں لوگوں نے اسے پکڑ لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں