گندم کی باقیات کی آگ قریبی درختوں تک پھیل گئی

گندم کی باقیات کی آگ قریبی درختوں تک پھیل گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سالم کے علاقے میں پابندی کے باوجود کاشتکار نے گندم کی باقیات کو آگ لگا دی۔۔۔

 جس نے موٹر وے سے ملحقہ جگہ پر لگے قیمتی سرکاری درخت بھی اپنی لپیٹ میں لے لئے ، اطلاع ملنے پر موٹر وے اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں کاشتکار جس کا نام صوبیدار خان بتایا جاتا ہے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں