خاتون سمیت 4افراد پر وحشیانہ تشدد،مقدمات درج

خاتون سمیت 4افراد پر  وحشیانہ تشدد،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دودہ میں عامر وغیرہ نے رسولاں بی بی اورمعظم آباد میں تلخ کلامی پر حسیب وغیرہ نے محمود الحسن کو گھروں میں داخل ہو کر لہولہان کر دیا۔۔۔

سابقہ رنجش پر آہلی کمبوہ کے سکندر کو ثناء اﷲ نے سوٹے مار کر مضروب کر دیا،پرانا بھلوال میں فصل اجاڑنے کے تنازعہ پر اشرف وغیرہ نے محمد امیر کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں