ڈپٹی کمشنر سے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والے 2طلبا کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر سے سی ایس ایس  کا امتحان پاس کرنے  والے 2طلبا کی ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان سے سی ایس ایس کا امتحان 2023 پاس کرنے والے سرگودہا کے۔۔۔

 دو ہونہار طلباء حسن بلال احمد اور مہوش احمد نے ان سے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر نے شاندار کامیابی پر دونوں افسران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے ہونہار اور محنتی نوجوانوں پر فخر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں