خفیہ کال پر 1500 کلو مردہ مرغیاں برآمد اور تلف

خفیہ کال پر 1500 کلو مردہ  مرغیاں برآمد اور تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )خفیہ کال موصول ہونے پر 1500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرکے تلف کر دیں، مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور ریستورانوں میں سپلائی کی جانی تھی سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاگیا۔

خفیہ کال موصول ہونے پر 1500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرکے تلف کر دیں، مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور ریستورانوں میں سپلائی کی جانی تھی سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں