پراپرٹی لیکس نے بڑ و ں بڑوں کی شرافت کا پول کھول دیا ،میا ں خدادادکلیار

پراپرٹی لیکس نے بڑ و ں بڑوں کی  شرافت کا پول کھول دیا ،میا ں خدادادکلیار

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )تحریک انصاف کے سابق امیدوارقومی اسمبلی میا ں خدادادکلیار نے کہا کہ پراپرٹی لیکس نے بڑ و ں بڑوں کی شرافت کا پول کھول دیا ہے۔۔۔

 اس ملک کو لوٹمار کرکے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں اور کوئی آفیسر اپنی جائیداد باہر بناتا ہے تو اس کی پنشن سمیت تمام مراعات ختم کی جائیں انھوں نے پراپرٹی لیکس میں جن پاکستانی سیاست دانوں کی پراپرٹی لیکس ہوئی ہیں انھیں عہدوں سے ہٹا کر پاکستان میں جائدادیں ضبط کر کے نیلام کر کے پاکستانی قرض ادا کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں