مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر مقدمہ درج

مہنگے داموں گوشت فروخت  کرنے پر مقدمہ درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)ناغے والے روز مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق ناغے والے روز گوشت فروختگی کی اطلا ع ملنے پرسپیشل پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹ کوٹ مومن نے موضع بدررانجھا میں۔۔۔

چھاپہ ماراتو عامر نامی قصاب ناغے والے روز بیف فروخت کررہا تھا اور گوشت کے مقرر کردہ سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرتا ہوا پایا گیا جسکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کروادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں