موسم گرما میں ہیضہ اور ڈائیریا کی وبا عام،ادویات کی کمی

موسم گرما میں ہیضہ اور ڈائیریا  کی وبا عام،ادویات کی کمی

کمرمشانی (نامہ نگار )موسم گرما شروع ہوتے ہی ہیضہ اور پیچش کی وبامکھیوں اور مچھروں کی بدولت عام ہوجاتی ہے۔۔۔

 پنجاب حکومت کی نااہلی کی وجہ سے میانوالی کے تمام ڈسٹری بیوٹر کے پاس ڈائریا اور اس کے متعلقہ میڈیسن کمرمشانی سمیت تحصیل بھر میں سپلائی نہیں ہورہی ہے ،مختلف کمپنیاں مذکورہ بیماریوں کی متعلقہ ادویات شارٹ کر بلیک میں مہنگے داموں فروخت کررہی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں