پہلا پنجاب موسیقی میلہ 18مئی کو خوشاب میں ہوگا

پہلا پنجاب موسیقی میلہ  18مئی کو خوشاب میں ہوگا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )پہلا پنجاب موسیقی میلہ 18مئی کو خوشاب میں ہوگا، ضلع کونسلہال خوشاب میں دن 1بجے ہونے والے اس میلے کے مہمان خصوصی ذیشان شبیر رانا ڈپٹی کمشنر خوشاب ہونگے ۔

مقابلہ میں شرکت کے لیے امیدواران کی عمر 14 تا 30 سال مقرر ہے ۔ مقابلہ میں عارفانہ کلام،ملی نغمے ،لوک گیت، پاکستانی فلی و غیر فلمی اور مروجہ موسیقی کی تمام اصناف گانے کی اجازت ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں