مشکوک شخص سے ناجائز بندوق برآمد کرلی ،مقدمہ درج

مشکوک شخص سے ناجائز بندوق  برآمد کرلی ،مقدمہ درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص سے ناجائز بندوق برآمد کرلی ،مقدمہ درج۔

پولیس تھانہ مڈھ رانجھا ملازمین دوران گشت جالپ اڈ ا کے قریب موجود تھے دوران چیکنگ ثمر حیات نامی شخص سے ناجائز رپیٹر بندوق12بور برآمدہونے پر ملزم کو گرفتا رکرکے تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں