چوری کے 3ملزم گرفتار 10لاکھ 55ہزار کا مال برآمد مالکان کے حوالے کر دیا گیا

چوری کے 3ملزم گرفتار 10لاکھ 55ہزار کا مال برآمد مالکان کے حوالے کر دیا گیا

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا )تھانہ کڑانہ پولیس نے چوری کے 3 مقدمات میں مطلوب3ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

 گرفتار ملزمان عنصر،اورنگزیب اور شعیب سے 10لاکھ 55 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کر کے بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں