بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ڈمپر ڈرائیور گر فتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  پر ڈمپر ڈرائیور گر فتار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا) بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے اورڈرائیونگ میں غفلت برتنے پرڈمپر ڈرائیور گرفتار ،مقدمہ درج۔

پیٹرولنگ پوسٹ قاسم آباد ملازمین دوران گشت ٹھٹہ چوک موجود تھے کہ روڈ پر ایک تیزرفتار ڈمپر آرہا تھا جسکومحمد خان نامی ڈرائیور بغیر لائسنس کے بے احتیاطی سے چلارہا تھا ڈرائیونگ میں غفلت برتنے پر ڈمپرکو قبضہ میں لیکر ڈرائیور کوگرفتار کرکے تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں