ڈی سی آفس میں ضلعی کا ٹن مینجمنٹ اینڈ ما نیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

ڈی سی آفس میں ضلعی کا ٹن مینجمنٹ  اینڈ ما نیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ضلعی کا ٹن مینجمنٹ اینڈ ما نیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی رو میں منعقد ہوا ۔

اجلاس میں ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع محمد نواز ملک ، ایگریکلچر آفیسر ٹیکنکل فاروق اعظم ، ایکسین ایر یگیشن میانوالی اسد شفیق ، ایکسین واپڈا انعام اﷲ کے علا وہ محکمہ زراعت کے تما م ونگز کے افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ امسال ایک لاکھ 45ہزار ایکٹر سے زائد رقبہ پر کاٹن کی فصل کاشت کرنے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں