1500کلو سے زاید مردار مرغیاں برآمد کر لی گئیں

1500کلو سے زاید مردار مرغیاں برآمد کر لی گئیں

بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا)پنجاب فوڈ اور محکمہ لائیو سٹاک کی رات گئے تھانہ لکسیاں کے علاقہ دودہ میں بڑی کاروائی کوٹ مومن اور گردونواح کو عوام مردار مرغیاں کھانے سے بچا لیا گیا۔۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک کی مشترکہ کاروائی پنجاب فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ کی رات گئے تھانہ لکسیاں کے علاقہ دودہ میں بڑی کاروائی 1500 کلو سے زاید مردار مرغیاں برآمد مردار مرغیاں ایک دوکان میں رکھی گئی تھیں،لائیو سٹاک حکام مردار مرغیاں صبح سیل کے لیے تحصیل کوٹ مومن کے مختلف علاقوں میں بھجوائی جانی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں