ڈاکوئوں نے دوشہریوں کو نقدی اور فونز سے محروم کر دیا

ڈاکوئوں نے دوشہریوں کو نقدی  اور فونز سے محروم کر دیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) مظفر گڑھ روڈ ہر جوئیہ موڑ کے قریب ہوئی جہاں چار موٹر سائیکل سوارو ڈاکووں نے اسلحہ کی کی نوک پر چک46ایم بی کے۔۔۔

رہائشی محمدرفیق سے نقدی 5000ہزار روپے اور30ہزار روپے مالیت کا ایک فون چھینا جبکہ دوسری واردات میں مٹھہ ٹوانہ کے علاقہ میں 4 ڈاکوؤں نے بوتالہ کے رہائشی شاہ زیب سے موبائل فون چھین لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں