غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے  خلاف کریک ڈاؤن جاری

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی روشنی میں چیئر مین ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کمیٹی اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانا کی زیر نگرانی۔۔۔

 محکمہ سول ڈیفنس کی غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔حسن عمران خان چیف انسٹرکٹر، محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس ہمراہ پولیس ڈیپارٹمنٹ تھانہ موسی خیل کے علاقہ میں دوران کاروائی 2 عدد آئل یونٹ قبضہ میں لے لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں