یتیم بچوں میں گندم کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد

 یتیم بچوں میں گندم کی  تقسیم کی تقریب کا انعقاد

میانوالی(نامہ نگار)ہیلپنگ ہینڈ فارریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ میانوالی کی طرف سے یتیم بچوں میں گندم کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موچھ میں کیا گیا۔۔۔

 125 کلوگرام فی خاندان کے حساب سے 115 خاندانوں میں گندم تقسیم کی گئی، تقریب کے مہمان خصوصی خضر حیات، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میانوالی تھے۔ جبکہ سابقہ امیر جماعت اسلامی عبد الوہاب خان نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں