سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کانشانہ بنادیا

سابقہ رنجش پر شہری  کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر 196ج ب میں عثمان نامی شہری کو مخالفین کی جانب سے قابو کرلیاگیا اور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر 196ج ب میں عثمان نامی شہری کو مخالفین کی جانب سے قابو کرلیاگیا اور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں