خاتون کے پرس سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا

خاتون کے پرس سے نقدی  اور موبائل فون نکال لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کے پرس کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائنز کے علاقے یونیورسٹی چوک میں شیزا ماہ رُخ نامی خاتون اپنی گاڑی کے انتظار میں موجود تھی کہ اس دوران اسکے پرس سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

خاتون کے پرس کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائنز کے علاقے یونیورسٹی چوک میں شیزا ماہ رُخ نامی خاتون اپنی گاڑی کے انتظار میں موجود تھی کہ اس دوران اسکے پرس سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں