گٹی کے قریب کارروائی‘4ڈاکو گرفتار،مسروقہ مال برآمد

 گٹی کے قریب کارروائی‘4ڈاکو  گرفتار،مسروقہ مال برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو4 ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ملت ٹائون پولیس نے چک نمبر 202گٹی کے۔

 قریب کاروائی کرتے ہوئے سلیم اور امین سمیت 4 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جنکے قبضے سے نقدی، موٹرسائیکلز، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں