ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے 4مقدمات میں مطلوب 2ملزم گرفتار

ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے  4مقدمات میں مطلوب 2ملزم گرفتار

بھلوال(نمائندہ دنیا)ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے 4مقدمات میں مطلوب 2ملزمان تھانہ بھلوال صدر پولیس کی گرفت میں مقامی پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے۔۔

 ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں مطلوب 2ملزمان کو گرفتار کر لیے گرفتار ملزمان لیاقت اور احسن سے 4چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدگرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں