کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی ‘گھر کے دروازے پر اینٹوں سے حملہ

کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی ‘گھر کے دروازے پر اینٹوں سے حملہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم کی جانب سے گھر کے دروازے میں اینٹیں مارتے ہوئے خوف و ہراس کا شکار بنایا جانے لگا۔

 تھانہ رضا آبادکے علاقے محلہ ظفرآبادکے رہائشی زاہد محمود نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سلیم کی جانب سے اسکی بیٹی کو قابو کرلیاگیااور مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جانے لگی۔ بعد ازاں ملزم انکے گھر کے مرکزی دروازے پر اینٹیں برساتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں