رانا خضر حیات کی والدہ کی وفات پر تعزیت

رانا خضر حیات کی والدہ  کی وفات پر تعزیت

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی تحصیل ساہیوال کے نائب صدر رانا خضر حیات جھمٹ کی والدہ کی وفات پر رکن قومی اسمبلی مقداد خان۔۔

ایم پی اے ،سابق ایم پی اے علی اصغر لاہڑی ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اﷲ داد ہرگن،حاجی اﷲ بخش آہیر سمیت سابق چیرمینوں نے انکے کے گھر جا کر تعز یت کی اور اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں