سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والے موٹرسائیکل سوار کو سرکاری مہمان بنالیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے بائی پاس چوک میں پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیاگیا۔  جس نے غیر قانونی طور پر سرکاری نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں