ڈی پی او کا تھانہ بھلوال سٹی اور بھلوال صدر کا وزٹ

 ڈی پی او کا تھانہ بھلوال سٹی  اور بھلوال صدر کا وزٹ

بھلوال(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا تھانہ بھلوال سٹی اور بھلوال صدر کا وزٹ دوران وزٹ ڈی پی او نے تفتیشی معیار کو بہتر بنانے اور زیر تفتیش مقدمات کی جانچ پڑتال کیلئے۔۔۔

 تھانہ بھلوال سٹی اور صدر کے تفتیشی افسران سے میٹنگ کی، میٹنگ میں سنگین نوعیت کے مقدمات کا بھی جائزہ لیا، ایس ڈی پی او بھلوال اور ایس ایچ اوز کو علاقہ میں جرائم کی شرح کو کنٹرول کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں