نماز جمعہ پر سخت سکیورٹی

نماز جمعہ پر سخت سکیورٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سرگودھا سمیت ریجن بھر میں نماز جمعہ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ، نفری کی کمی کے پیش نظر پولیس دفاتر کے ملازمین کو بھی مساجد اور امام بارگاہوں کے علاوہ اہم مقامات کی سکیورٹی پر تعینات کیا گیا۔

سرگودھا سمیت ریجن بھر میں نماز جمعہ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ، نفری کی کمی کے پیش نظر پولیس دفاتر کے ملازمین کو بھی مساجد اور امام بارگاہوں کے علاوہ اہم مقامات کی سکیورٹی پر تعینات کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں