بجلی گیس مز ید مہنگی کرنا معیشت کیلئے سود مند نہیں :شفیق ا لر حمن

 بجلی گیس مز ید مہنگی کرنا معیشت  کیلئے سود مند نہیں :شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے۔۔

 کہ آئی ا یم ا یف کی جا نب سے نئے ما لی سا ل کے بجٹ کیلئے بجلی گیس مز ید مہنگی پٹرو ل پر 18فیصد جی ا یس ٹی کے نفاذ کا حکم کسی حوا لہ سے بھی معیشت اور عا م آ د می کیلئے سود مند نہیں کیونکہ بجٹ میں آ ئی ا یم ا یف کے ا حکا ما ت سے مہنگا ئی بڑھے گی۔

 

 ا س کے ساتھ ساتھ صنعت و تجا ر ت پر بھی ا س کے منفی اثرا ت مر تب ہو ں گے پیداوار ی لا گت کا بڑھنا ملک میں مہنگا ئی با عث بنے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں