پر تشدد واقعات میں دو افراد زخمی

پر تشدد واقعات میں دو افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پر تشدد واقعات میں دو افراد گھائل ہو گئے ، چک میانہ میں تلخ کلامی پر پرویز وغیرہ نے خرم شہزاد کو راستہ میں روک ۔۔

جبکہ بھیرہ میں راشد وغیرہ نے منشیات فروشی سے منع کرنے پر ندیم عباس کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

 

 

 ،پولیس نے ملز موں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں