کم عمر ی کی شادی سیاسی بنیا د ی ا نسا نی حقوق چھیننے کے مترادف :محمد شفیق ڈو گر

 کم عمر ی کی شادی سیاسی  بنیا د ی ا نسا نی حقوق چھیننے  کے مترادف :محمد شفیق ڈو گر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مر کز ی صد ر سٹار ویلفئیر آر گنا ئیز یشن و با با خد مت گا ر با با محمد شفیق ڈو گر نے کہا ہے کہ کم عمر ی کی شادی سیاسی بنیا د ی ا نسا نی حقوق چھیننے کے مترادف ہے۔۔

 ا س سے بہت سے معاشی مسائل پیدا ہور ہے ہیں پید اشد ہ سنگین معاشی معاشرتی مسائل کی ر و ک تھا م کیلئے قا نو ن ساز ی نا گز یر ہو چکی ہے صرف پنجا ب میں چائلڈ میر ج کی شرح 27فیصد ہے جو ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ اقوا م متحدہ چارٹر کی روشنی میں ا س سلسلہ میں میکنیزم تیا ر کیا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں