ضلع میانوالی کے سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک، 4719انسپکشنز

ضلع میانوالی کے سپیشل پرائس کنٹرول  مجسٹریٹس متحرک، 4719انسپکشنز

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر ضلع میانوالی کے سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتہ کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے مختلف دوکا نوں اور مارکیٹوں کی 4719انسپکشن کیں اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر چھ دکا نوں کو سیل کر کے مجموعی طور پر03لاکھ 67ہزار روپے جر ما نہ کیا گیا جبک تین دوکا نداروں کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں