پاکستان کو اس وقت مستحکم سیاسی قیادت کی ضرورت ہے ملک عطااﷲ،رمضان بھٹی

پاکستان کو اس وقت مستحکم  سیاسی قیادت کی ضرورت ہے  ملک عطااﷲ،رمضان بھٹی

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )پیپلز پارٹی تحصیل ساہیوال کے صدر ملک عطااﷲ،مقامی صدر محمد رمضان بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نہ کبھی اقتدار میں آنے کی خواہش مند رہی ہے۔۔۔

 اور نہ ہی اس نے کبھی اقتدار کو اہمیت دی ہے حکومت کی خواہش ہے کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں ان کیساتھ شامل ہو جس کے حوالہ سے حتمی فیصلہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے کرنا ہے ملک میں سازگار ماحول کیلئے ہم حکومت کیساتھ ہیں حکومت کو بھی چاہیئے کہ وہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مستحکم سیاسی قیادت کی ضرورت ہے جو پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں