کلورکوٹ میں شدید گرمی ،پارہ46تک پہنچ گیا

کلورکوٹ میں شدید گرمی ،پارہ46تک پہنچ گیا

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا)کلورکوٹ اور گردونواح میں شدید گرمی ،پارہ46تک پہنچ گیا سڑکوں بازاروں میں ہو کا عالم برف، ٹھنڈی اشیاء کی فروخت میں اضافہ‘ کلورکوٹ اور گردونواح مین گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی حبس کا راج جاری ہے اج پارہ46تک پہنچ گیا۔۔۔

شدید گرمی حبس کیوجہ سے عوام گھروں میں دبک کر رہ گئے سڑکوں بازاروں میں ہو کا عالم شدید گرمی کیوجہ سے برف اور ٹھنڈی اشیاء کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔شدید گرمی کے ستائے نوجوانوں نے نہروں دریائے سندھ کا رخ کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں