بانی پی ٹی آئی جلد تمام کیسوں میں بری ہونگے‘رانا ارسلان منج

بانی پی ٹی آئی جلد تمام کیسوں میں بری ہونگے‘رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ضلعی صدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلد تمام کیسوں میں بری ہونگے۔۔

اب پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو چور ی کر کے فار م 47کے ذریعے رکن اسمبلی بننے وا لے خو د بھی اخلاقی جرات کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے مستعفی ہو جا ئیں پاکستا ن تحریک انصاف اپنے مینڈیٹ کی وا پسی کیلئے بھر پور جدو جہد جا ر ی ر کھے گی نیب کو بانی پی ٹی آئی کے خلا ف استعما ل کر نا اعلی جمہور ی اقدار سے متصاد م ہے جمہور یت پسند لوگ ا س کو نا پسند ید گی کی نگا ہ سے دیکھ ر ہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں