3ملزموں سے 27لٹر شراب برآمد،مقدمات درج

3ملزموں سے 27لٹر شراب  برآمد،مقدمات درج

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد نے 3 مختلف ملزمان سے 27 لٹر شراب برآمد کر کے ان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج کروا کر حوالات میں بند کرایا۔

پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد نے 3 مختلف ملزمان سے 27 لٹر شراب برآمد کر کے ان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج کروا کر حوالات میں بند کرایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں