ہاسٹل سے لیپ ٹاپ موبائلز اور دیگر سامان چوری

ہاسٹل سے لیپ ٹاپ  موبائلز اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہاسٹل سے لیپ ٹاپ، موبائلز اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ڈگلس پورہ کے۔۔۔

 اسامہ نامی شہری اپنے ہاسٹل میں سویا ہوا تھا کہ اس دوران اسکے ہاسٹل سے نقدی 15 ہزار روپے ، موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں