3 جعلی بیوپاری پونے دو لاکھ لے اڑے

3 جعلی بیوپاری پونے دو لاکھ لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)130شمالی میں محمد رمضان سے تین نامعلوم افراد نے قربانی کا جانور فروخت کرنے کے بعد نوسربازی کے ذریعے پونے دو لاکھ روپے ہتھیا لئے اور غائب ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

130شمالی میں محمد رمضان سے تین نامعلوم افراد نے قربانی کا جانور فروخت کرنے کے بعد نوسربازی کے ذریعے پونے دو لاکھ روپے ہتھیا لئے اور غائب ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں