2جواں سال لڑکیاں اغوا

2جواں سال لڑکیاں اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )بلاک نمبر25سے 18سالہ (ل)لاپتہ ہو گئی،ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ، نئی آبادی کوٹ فرید سے عثمان وغیرہ نے خاتون کی مدد سے 18سالہ (م) کو اغواء کر لیا ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

بلاک نمبر25سے 18سالہ (ل)لاپتہ ہو گئی،ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ، نئی آبادی کوٹ فرید سے عثمان وغیرہ نے خاتون کی مدد سے 18سالہ (م) کو اغواء کر لیا ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں