فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)45جنوبی میں سابقہ لڑائی پرعاقب نے فائرنگ کر کے اشرف کوزخمی کر دیا، جوہر کالونی میں دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے محمد شہباز کو مضروب کر دیا اور فرار ہوگئے ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

45جنوبی میں سابقہ لڑائی پرعاقب نے فائرنگ کر کے اشرف کوزخمی کر دیا، جوہر کالونی میں دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے محمد شہباز کو مضروب کر دیا اور فرار ہوگئے ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں