سورج آگ برساتا رہا ،بازار ویران بجلی کی باربار ٹرپنگ ،عوام کو مشکلات

سورج آگ برساتا رہا ،بازار ویران  بجلی کی باربار ٹرپنگ ،عوام کو مشکلات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سورج آگ برساتا رہا ، شدید گرمی کے باعث دوپہر کے وقت گلی ،محلے ،بازار ویران رہے ۔

،اور لوگوں کی اکثریت گھروں تک محدود ہوکر رہ گئی ،جبکہ مختلف علاقوں میں پانی قلت کے ساتھ ساتھ بجلی کی بار بار ٹرپنگ اور وولٹیج کی کمی کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا جبکہ نہروں اور راجباہوں پر بھی نہانے والوں کا رش رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں